بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اہلیت اور پیسے چیک کرنے کا طریقہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں https://8171.bisp.gov.pk/ اس لنک پر کلک کر کہ کیا کیا معلوم کیا جا سکتا ہے؟ 1-آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل ہیں یا کہ نہیں 2- آپ کا نام شامل ہے یا نہیں 3- قسط کے متعلق معلو مات چیک کرنے کا طریقہ اوپر جو لنک دیا گیا ہے اس پر کلک کریں اپنا CNIC لکھیں دیا ہوا کوڈ لکھیں معلوم کریں پر کلک کریں
آن لائن بجلی کا بل چیک کریں دئیے ہوۓ لنک پر کلک کر کہ اپنا بجلی کا بل چیک کریں FESCO Khushab Faisalabad Sargodha Chiniot Toba tek singh Bhakkar Mianwali دئیے ہوۓ لنک پر کلک کر کہ اپنا بجلی کا بل چیک کریں https://bill.pitc.com.pk/fescobill
Comments
Post a Comment